درضمنِ احوالِ ادبی تقاریب

سیدہ شگفتہ نے 'تجویز / تجاویز اکاؤنٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 12, 2006

  1. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    السلام علیکم

    جو ادبی تقاریب مختلف مواقع پر منعقد ہوتی رہتی ہیں ان کا احوال یہاں بیان کرنے کی بابت کچھ گفتگو کچھ وقت پہلے ہوئی تھی۔ اس سلسلے میں کچھ ابتدائی کام کا آغاز کیا ہے ۔ نبیل بھائی آپ جس اپ گریڈ پر کام کر رہے ہیں کیا اس میں آڈیو اور وڈیو یہاں شامل کرنے کی سہولت ممکن ہوگی ؟ (علاوہ ازیں عربی اسباق کے لئے بھی آڈیو کی سہولت کی درخواست ہے۔)

    شکریہ

    -----------------------------------------------------------
     

اس صفحے کی تشہیر