درخواست برائے تبدیلی ِ نام

سیما علی

لائبریرین
گرانیِ روز و شب سے ذرا فرار حاصل کرنے کے لئے ہفتے دس دن میں چکر لگالیتا ہوں ۔
ظہیر بھائی آپ کی ہمہ جہت شخصیت محفل کی جس طرح رونق بڑھاتی بہت کم لوگ ایسے ہیں کچھ کچھ یہاں رہ کر آپ لوگوں کے ساتھ کوشش کرتے کہ وہ الفاظ تلاش کریں جو آپ کے شایان شان ہوں پر ہمیشہ طرح مشکل میں پڑ جاتے ۔۔۔آپ کی محبت کی مقروض رہیں گی آپکی آپا۔۔
پروردگار آپ پر اپنا کرمِ خاص فرمائے آمین۔۔۔۔۔۔
 
Top