درخت اگاؤ

ظفر احمد

محفلین
بیدم نے کہا:
‌تو پھر اٹھیے درخت لگائیے اور پاکستان کو سرسبز اور ماحول دوست بنانے میں اپنا کردار ادا کیجیے۔

ایک مرد مومن تو آیا جو سوئی ہوئی پاکستانی قوم کو اٹھانے آ گیا ہے بھائی میں تو اٹھ گیا ہوں باقیوں کو اٹھانے کی میری ذمہ داری نہیں ہے؟ :D درخت لگانے کے علاوہ بھی اور بہت کچھ کرنا ہے پاکستانیوں کو ؟
 
الف نظامی

لائبریرین
zafar نے کہا:

جاگنے کا بہت شکریہ اور جزاک اللہ
اور کیا کچھ کرنا ہے ۔۔۔
جاگو جگاو!​
 
حیرت ہے! پہلے قوم اٹھ جائے پھر بتائونگا ۔ بلکہ جب قوم اٹھ جائے گی تو خود جان لے گی کہ یہ کیا ہو گیا ہمارے پیارے پاکستان کو یہ وہ پاکستان تو نہیں جو اسلام کے نام پر بنا تھا؟
 
الف نظامی

لائبریرین
ہر فرد ایک چھوٹا سا پاکستان ہے اور پاکستان کا ماحول بدلنے سے پہلے اپنا چھوٹے سے پاکستان کا اسلام دوست ، انسان دوست اور ماحول دوست ہونا لازمی ہے۔
 
ظفر احمد

محفلین
جی صحیح فرمایا پر ہم اگر یہ ہی سوچتے رہے تو ہماری قوم سوتی رہے گی کیونکہ کوئی جگانے والا نہیں ہوگا۔ تو ہم نظام مصطفی کیسے پھیلا سکتے ہیں؟ جو جاگے ہوئے ہیں انکا کام ہے بلکہ ہم سب کا کام ہے کہ جگائیں۔ جھنجھوڑیں پیار سے ہمت سے ایک دن آئے گا جب نظام مصطفی بھی پاکستان میں نافظ ہو جائے؟
 
ظفر احمد

محفلین
یہ ہوئی نا بات اللہ ہماری کوششوں کو کامیاب کرے آمین۔ یہ کہنا غلط ہے کہ انسان خود سدھر جائے تو معاشرہ سدھر جائے گا۔ انسان کو سدھارنے کی انسان کی کوشش کرےگا تو انسان سدھرے گا۔ اسی کام کے لئے اللہ نے پیغمبر دنیا میں بھیجے۔ اب نبی نہیں آئیں گے یہ کام ہمیں ہی کرنا ہے ہمارا ہی فرض ہے اس کام کو ہم سب کو مل کر کرنا ہے۔
 
بدتمیز

پہلے ایک درخت لگا آئیں شام سر پر ہے۔ پھر آ کر کار گزاری کی رپورٹ کریں۔
 
ظفر احمد

محفلین
یہاں بھی شیطان حاضر ہو گیا؟ بہکانے کے لئے؟ کہ ہم درخت اگانا میں لگ جائیں اور دنیا سوتی رہ جائے؟
 
بدتمیز

محفلین
zafar نے کہا:
یہاں بھی شیطان حاضر ہو گیا؟ بہکانے کے لئے؟ کہ ہم درخت اگانا میں لگ جائیں اور دنیا سوتی رہ جائے؟

درخت لگانا شیطانی کا کام ہے :shock: درخت لگائیے کل کو بڑے کام آئے گا مثال کے طور پر آپ اپنے افکار نہیں تو کم از کم شعر ہی راو چلتے لوگوں کے لئیے آویزاں سکیں گے اور اگر شادی کا موڈ ہوا تو اسی کی لکڑی سے دیگیں پکوائی جا سکتی ہیں۔
 
Top