درجنوں اسلامی کتب کا تعارف

احسان اللہ

محفلین
میں نے کچھ عرصہ قبل وڈیوز کی صورت میں اسلامی کتب کے تعارف کا سلسلہ شروع کیا تھا، پذیرائی بالکل بھی نہیں ملی تو پھر یہ سلسلہ ترک کر دیا ،آج خیال آیا کیوں نہ انہیں یہاں بھی شیئر کر دوں، شایدکسی کے کام آجائے ، ہر شخص کو یہ وڈیوز اپنے چینل پر بھی ڈالنے کی کھلی اجازت ہے۔

تفسیر تفہیم القرآن کا تعارف
مشکوۃ المصابیح کا تعارف
فتاوی شامی کا تعارف
ریاض الصالحین کا تعارف
کتاب الفتن کا تعارف
تفسیر قرطبی کا تعارف
تفسیر مظہری کا تعارف
الروض الانف کا تعارف
ترغیب و ترہیب کا تعارف
تفسیر ناموس رسالت کا تعارف
المعجم المفھرس لالفاظ القرآن کا تعارف
تفسیر حقانی کا تعارف
اتحاد امت پر زبردست کتاب کا تعارف
تفسیر ابن کثیر کا تعارف
مجاہدین کے متعلق کتاب کا تعارف
علامہ ابن الجوزی کی کتاب عیون الحکایات کا تعارف
مسند احمد بن حنبل کا تعارف
دلائل الخیرات کا تعارف
امام ذہبی کی سیر اعلام النبلاء کا تعارف
المستدرک علی الصحیحین کا تعارف
انکشاف حق کتاب کا تعارف
علامہ ابن القیم کی زاد المعاد کا تعارف
تفسیر تبیان القرآن کا تعارف
الکامل فی التاریخ کا تعارف
امام ذہبی کی کتاب الکبائر کا تعارف
ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی معجم القرآن کا تعارف
ڈاکٹر اختر عزمی صاحب کی کتاب آداب اختلاف کا تعارف
ملفوظات حکیم الامت کا تعارف
تلخیص معجم البلدان از ڈاکٹر غلام جیلانی برق کا تعارف
مضامین قرآن کا تعارف

اس کے علاوہ بھی چینل پر کچھ مفید وڈیوز موجود ہیں جو اسلامی کتب سے متعلق ہیں ،مثلا میرے گھر کے کتب خانے کی وڈیو ہے، اسی طرح کچھ غیر مفید اور فضول قسم کی وڈیوز بھی چینل پر موجود ہیں، جنہیں آپ ٹائم پاس کیلئے دیکھ سکتے ہیں، کتب کے شائقین کیلئے میرے یہ تین مضمون بھی ہیں، انہیں بھی ممکن ہو تو ضرور پڑھیے گا۔
مطالعہ کی عادت کیسے بنائیں؟
کتابیں کیسے لکھیں؟
شاہ ولی اللہ کی کتب کے غلط ترجمے

اگر اسے مفید سمجھیں تو شیئر بھی کر دیجیے گا ۔







 
Top