دانت کا درد

نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام
اللہ تعالٰی آپ کو شفا عطا فرمائے​
آپ مندرجہ ذیل دوا استعمال کرلیں ۔ ان شاء اللہ آرام آجاے گا اور جب بھی پاکستان جائے تو اس دانت کی جڑ کٹوا دیں ناصرف دانت نکلوائیں۔ (Augmentin 625mg ( co -amoxivlav)
آپ کو شفا ہو نایاب صاحب ویسے آپ ڈاکٹر صاحب کی تو سن نہیں رہے جن کے پاس اس درد کا علاج ہے یہاں آ کر ہم سے اس کی شفا پوچھتے ہیں۔ ہماری مانیں تو جراحی کروا ہی لیں۔۔

بہت شکریہ میرے محترم دوستو
بہت ستایاتھا اس درد نے
محترم فہیم بھائی اور محترم یوسف ثانی بھائی کے بتائے ٹوٹکوں کو اکٹھا کر اک پیسٹ سا بنا لیا تھا ،
دو دن اسے استعمال کیا بطور ٹوتھ پیسٹ اور ساتھ اموکسلین کے بڑے بڑے گولے کھائے
تو اللہ نے شفا سے نوازا اور اب تو یاد بھی نہیں ہے کہ درد تھا دانت میں
 
جناب یہ تو خوب ہے آپ کو آپ کی صحت مبارک ہو÷
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت شکریہ میرے محترم دوستو
بہت ستایاتھا اس درد نے
محترم فہیم بھائی اور محترم یوسف ثانی بھائی کے بتائے ٹوٹکوں کو اکٹھا کر اک پیسٹ سا بنا لیا تھا ،
دو دن اسے استعمال کیا بطور ٹوتھ پیسٹ اور ساتھ اموکسلین کے بڑے بڑے گولے کھائے
تو اللہ نے شفا سے نوازا اور اب تو یاد بھی نہیں ہے کہ درد تھا دانت میں

نایاب بھائی ، دانت کی تکلیف سے نجات مبارک ہو ، اب آپ کو fahim بھائی اور یوسف ثانی بھائی کو الگ الگ ساڑھے تین سو ریال دینا ہوں گے ۔
 
عسکری

معطل
جزاک اللہ خیراء محترم بھائی

جی بہتر شمشاد بھائی
جزاک اللہ خیراء
کل ان سے بھی مل آتا ہوں ۔
یہاں تو جسے دکھایا وہ کہتا ہے " عصب کتیر لازم عملیہ ۔ انت اجنبی فقط 700 ریال لل واحد اسنان "
سنتے ہی درد بھاگ جاتا ہے اور گھر آتے ہی ستاتا ہے ۔۔
کیا آپکی کمپنی انشورنس نہیں دیتی ؟ ہم تو ترس گئے کہ کبھی بیمار ہوں اور یہ کمبخت کارڈ استمال ہو :eek: 6 کارڈز ایسے پڑے پڑے ختم ہو گئے :idontknow:
 
میرے محترم بھائی
اقامہ دو سال کا لگتا ہے اور انشورنس اک سال کی ۔
جو کہ جنوری 2012 میں ایکسپائر ہو چکی ہے ۔
اللہ نہ کرے کہ آپ کبھی بیمار ہوں اور اور اس انشورنس کارڈ کے استعمال پر مجبور ہوں ۔
اس انشورنس کو آپ صدقہ خیرات کی مد میں جگہ دیں ۔ تو ان شاءاللہ ان کارڈز کے پڑے پڑے ختم ہونے کا دکھ نہ ہوگا ۔
اللہ سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
 
یوسف-2

محفلین

پڑیئے گر بیمار تو کوئی نہ ہو تیمار دار :D
اور اگر مر جایئے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو
عبد اللہ عرف Pakistani بھائی! آپ تو چچا غالب کے ہم خیال ہیں، اسی لئے اللہ نے آپ کو بیمار ہونے سے بچایا ہوا ہے کہ اس کا کوئی ”تیماردار“ تو ہے نہیں، پھر اسے بیماری میں مبتلا کیوں کیا جائے :D اگر بیمار ہونے کا اتنا ہی شوق ہے تو پہلے کسی کل وقتی تیماردار کا انتظام کرلیں۔ پھر شوق سے بیماری کے مزے لوٹیں :D
 
ہاں تو کارڈ ہر سال ہماری کمپنی والے بنا کر دیتے ہیں نا بھائی جی اقامہ کا کارڈ سے کیا تعلق ؟ اگر کارڈ نہیں بنائیں گے تو علاج کے پیسے دینے پڑیں گے ان کو اسلیئے بناتے ہیں ۔ اور آپ کی نیک تمناؤں کا شکریہ امید ہے آپ کی تکلیف جلد دور ہو گئ ۔
 
ھھھھھھھھھھھ وجہ ؟ یہ جو ہسپتال میں اتنا عملہ لگوا رکھا ہے ہم نے وہ کس کام آئے گا ؟:mrgreen:
 
یوسف-2

محفلین
ھھھ ھھھ ھھھ ھھ وجہ ؟ یہ جو ہسپتال میں اتنا عملہ لگوا رکھا ہے ہم نے وہ کس کام آئے گا ؟:mrgreen:
ہا ہا ہا ۔ لیکن بھائی صاحب! مریض کو ہسپتال بھی تو تیمار دار ہی لے کر جاتے ہیں۔:D البتہ ”نوحہ خوانی“ کے لئے پاس پڑوس والے ضرور پہنچ جاتے ہیں۔:D ہاں! آپ کا نیا دستخط ”برا مسلمان ہونا بے دین ہونے سے بہتر ہے“ پسند آیا۔ اللہ قبول کرے :D
 
یہ کیا بات ہوئی ؟ ہسپتال 1 کلم دور ہے اور میں خود چلا جاؤں گا یا فون کر دیں گے اور نوحہ خوانی مجھے پسند نہیں شانتی سے مرنے دو بھئی :biggrin:
 
شمشاد

لائبریرین
میرے محترم بھائی
اقامہ دو سال کا لگتا ہے اور انشورنس اک سال کی ۔
جو کہ جنوری 2012 میں ایکسپائر ہو چکی ہے ۔
اللہ نہ کرے کہ آپ کبھی بیمار ہوں اور اور اس انشورنس کارڈ کے استعمال پر مجبور ہوں ۔
اس انشورنس کو آپ صدقہ خیرات کی مد میں جگہ دیں ۔ تو ان شاءاللہ ان کارڈز کے پڑے پڑے ختم ہونے کا دکھ نہ ہوگا ۔
اللہ سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین

نایاب بھائی اب اقامہ بھی ایک سال کا ہی لگاتے ہیں۔
 
یوسف-2

محفلین
یہ کیا بات ہوئی ؟ ہسپتال 1 کلم دور ہے اور میں خود چلا جاؤں گا یا فون کر دیں گے اور نوحہ خوانی مجھے پسند نہیں شانتی سے مرنے دو بھئی :biggrin:
مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو مَیں :D ۔ ۔ ۔ ہم نے تو سنا تھا کہ آپ ماشا ء اللہ ایک باحیثیت شخص ہیں، اچھا کماتے کھاتے ہیں۔ پھر ایک مستقل ”تیمار دار ۔کم۔ نوحہ گر“ :biggrin: رکھ ہی لیں۔ وہ شانتی سے جینے دے یا نہ دے، شانتی سے مرنے ضرور دے گی۔:grin:
 
نایاب

لائبریرین
ہاں تو کارڈ ہر سال ہماری کمپنی والے بنا کر دیتے ہیں نا بھائی جی اقامہ کا کارڈ سے کیا تعلق ؟ اگر کارڈ نہیں بنائیں گے تو علاج کے پیسے دینے پڑیں گے ان کو اسلیئے بناتے ہیں ۔ اور آپ کی نیک تمناؤں کا شکریہ امید ہے آپ کی تکلیف جلد دور ہو گئ ۔
میرے محترم بھائی آپ کمپنی کے ملازم ہیں ۔ اور میں آزاد مزدور ہوں ۔
اس لیئے اقامہ کے ساتھ ہی انشورنس کارڈ بنتا ہے میرا ۔
دو سال کا اقامہ اک سال کی انشورنس ۔
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی اب اقامہ بھی ایک سال کا ہی لگاتے ہیں۔
جی بھائی اب اک سال کا اقامہ اور اک سال کی انشورنس کا قانون پاس ہو چکا ہے ۔
مگر بھائی لوگ " واسطہ " جیب میں لیئے پھرتے ہیں ۔ سو دو سال کا بھی لگ جاتا اندر کھاتے ۔
 
عسکری

معطل
مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو مَیں :D ۔ ۔ ۔ ہم نے تو سنا تھا کہ آپ ماشا ء اللہ ایک باحیثیت شخص ہیں، اچھا کماتے کھاتے ہیں۔ پھر ایک مستقل ”تیمار دار ۔کم۔ نوحہ گر“ :biggrin: رکھ ہی لیں۔ وہ شانتی سے جینے دے یا نہ دے، شانتی سے مرنے ضرور دے گی۔:grin:
مجھے وہ مشورے نا دیں جو انڈیا پاکستان کو دیتا ہے :ROFLMAO: صاحب حیثیت کا یہ مطلب یہ نہیں کہ بنہ بیٹھے بٹھائے سب جلا ڈالے دیوداس کی طرح :laugh:
 
عسکری

معطل
میرے محترم بھائی آپ کمپنی کے ملازم ہیں ۔ اور میں آزاد مزدور ہوں ۔
اس لیئے اقامہ کے ساتھ ہی انشورنس کارڈ بنتا ہے میرا ۔
دو سال کا اقامہ اک سال کی انشورنس ۔
اب سمجھا بھائی جی سوری میں سمجھا آپ بھی ہماری طرح کسی کمپنی (مافیا) میں کام کرتے ہیں:roll:
 
Top