کوہِ سہَند کے دامن میں واقع ایرانی آذربائجان کا قریہ 'لیقوان' اپنے مخصوص گوسفندی پنیر، کہ جو پنیرِ لیقوان کے نام سے مشہور ہے، کی تولید کے لیے ایران بھر میں مشہور ہے۔ عکاس: خلیل غُلامی تاریخ: ۳۰ نومبر ۲۰۱۷ء مأخذ...