داستانِ امیر حمزہ کی ٹائپنگ

محمد عمر

لائبریرین
محمد عمر آپ نے کل چھیالیس جلدوں کو علاحدہ علاحدہ صفحہ پر اپلوڈ کیا ہے۔ کیا انھیں یکجا کرکے ایک ہی صفحہ پر اپلوڈ کر سکتے ہیں؟ تاکہ ویکیپیڈیا وغیرہ پر ربط دینا آسان ہو۔

محمد شعیب کیا یہ طریقہ درست ہے؟
Tilism E Hoshruba (Complete) : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archive

جیسے ہی آپ کا سگنل ملتا ہے میں باقی کتب بھی ادھر ہی اپلوڈکر دوں گا۔
 
آخری تدوین:
اس کتاب کو ایک ساتھ ٹائپ کرنا کافی مشکل کام ہو جائے گا البتہ اسے پانچ یا چھ حصوں میں تقسیم کرکے وقفے وقفے سے ٹائپنگ ہو تو ٹائپ کرنا آسان رہے گا وگرنہ کتاب بھی بڑی ہے اور اسے پڑھنا بھی آسان نہیں۔ ویسے اس کتاب کو میں نے بھی گوگل ڈرائیو پر اپلوڈ کر رکھا ہے۔ :)
اس کتاب کے دو تین صفحات کا عکس گُلِ یاسمیں کو بھیج سکتے ہیں؟ اگر انھیں دیکھنے کے بعد وہ رضامندی کا اظہار کریں تو مختلف ٹکڑوں میں اسے ٹائپ کروا لیا جائے گا۔
 
محمد شعیب کیا یہ طریقہ درست ہے؟
Tilism E Hoshruba (Complete) : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archive

جیسے ہی آپ کا سگنل ملتا ہے میں باقی کتب بھی ادھر ہی اپلوڈکر دوں گا۔
جی ہاں!
کیا اس کے ساتھ داستان امیر حمزہ کے مطالعہ پر مشتمل شمس الرحمن فاروقی کی چار جلدوں کو بھی رکھنا مناسب ہوگا؟ یا انھیں علاحدہ صفحہ پر اپلوڈ کیا جائے؟
 
محمد عمر

لائبریرین
جی ہاں!
کیا اس کے ساتھ داستان امیر حمزہ کے مطالعہ پر مشتمل شمس الرحمن فاروقی کی چار جلدوں کو بھی رکھنا مناسب ہوگا؟ یا انھیں علاحدہ صفحہ پر اپلوڈ کیا جائے؟

کیا ان چار کتب کی بات کر رہے ہیں؟

Sahiri, Shahi, Sahib Qirani - 01 : Shamsur Rahman Faruqi : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archive
Sahiri, Shahi, Sahib Qirani - 02 : Shamsur Rahman Faruqi : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archive
Sahiri, Shahi, Sahib Qirani - 03 : Shamsur Rahman Faruqi : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archive
Sahiri, Shahi, Sahib Qirani - 04 : Shamsur Rahman Faruqi : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archive

نیز یہ کہ ذیل کی کتابیں اسی فولڈر میں رکھوں یا الگ سے فولڈر بنایا جائے۔
داستان امیر حمزہ :نول کشور پریس (آرکائیو ڈاٹ آرگ)

۱۔ نوشیرواں نامہ (جلد اول)
۲۔ نوشیرواں نامہ (جلد دوم)
۳۔ ہرمز نامہ
۴۔ ہومان نامہ
۵۔ کوچک باختر
۶۔ بالا باختر
۷۔ ایرج نامہ (جلد اول)
۸۔ ایرج نامہ (جلد دوم)
۹۔ طلسم ہوش ربا (جلد اول)
۱۰۔ طلسم ہوش ربا (جلد دوم)
۱۱۔ طلسم ہوش ربا (جلد سوم)
۱۲۔ طلسم ہوش ربا (جلد چہارم)
۱۳۔ طلسم ہوش ربا (جلد پنجم حصہ اول)
۱۴۔ طلسم ہوش ربا (جلد پنجم حصہ دوم)
۱۵۔ طلسم ہوش ربا (جلد ششم)
۱۶۔ طلسم ہوش ربا (جلد ہفتم)
۱۷۔ صندلی نامہ
۱۸۔ تورج نامہ (جلد اول)
۱۹۔ تورج نامہ (جلد دوم)
۲۰۔ لعل نامہ (جلد اول)
۲۱۔ لعل نامہ (جلد دوم)
۲۲۔ آفتاب شجاعت (جلد اول)
۲۳۔ آفتاب شجاعت (جلد دوم)
۲۴۔ آفتاب شجاعت (جلد سوم)
۲۵۔ آفتاب شجاعت (جلد چہارم)
۲۶۔ آفتاب شجاعت (جلد پنجم حصہ اول)
۲۷۔ آفتاب شجاعت (جلد پنجم حصہ دوم)
۲۸۔ گلستان باختر(جلد اول)
۲۹۔ گلستان باختر(جلد دوم)
۳۰۔ گلستان باختر(جلد سوم)
۳۱۔ طلسم فتنہ نور افشان (جلد اول)
۳۲۔ طلسم فتنہ نور افشان (جلد دوم)
۳۳۔ طلسم فتنہ نور افشان (جلد سوم)
۳۴۔
بقیہ طلسم ہوش رُبا منشی احمد حسین - جلد اول
۳۵۔ بقیہ طلسم ہوش رُبا منشی احمد حسین - جلد دوم
۳۶۔
طلسم ہفت پیکر (جلد اول)
۳۷۔ طلسم ہفت پیکر (جلد دوم)
۳۸۔ طلسم ہفت پیکر (جلد سوم)
۳۹۔ طلسم خیال سکندری (جلد اول)
۴۰۔ طلسم خیال سکندری (جلد دوم)
۴۱۔ طلسم خیال سکندری (جلد سوم)
۴۲۔ طلسم نوخیز جمشیدی (جلد اول)
۴۳۔ طلسم نوخیز جمشیدی (جلد دوم)
۴۴۔ طلسم نوخیز جمشیدی (جلد سوم)
۴۵۔ طلسم زعفران زار سلیمانی (جلد اول)
۴۶۔ طلسم زعفران زار سلیمانی (جلد دوم)
 
محمد عمر

لائبریرین
داستان امیر حمزہ کو اکسفورڈ پریس نے نئی کمپوزیشن کے ساتھ چھاپا ہے جسے شمس الرحمان فاروقی صاحب نے ایڈیٹ کیا ہے۔ میں نے اسے ڈاؤنلوڈ کر کے اس کا متن او سی آر سے حاصل کر لیا ہے۔ کیا احباب اس کی یونیکوڈ ای بُک میں اب بھی دلچسپی رکھتے ہیں؟ اگر تو اس کام میں دلچسپی ہو تو متن کی پروف ریڈیگ کی جا سکتئ ہے۔ متن کی درستگی تقریباً۹۵٪ ہے۔
محمد شعیب
محب علوی
 
الف عین

یہاں مہیا کر دو، مل جل کر پروف ریڈنگ ہو جائے گی۔
 
جی بالکل میری دلچسپی تو قائم ہے۔

شعیب آج کل ویکیپیڈیا پر زیادہ مصروف ہیں مگر کسی مرحلے پر شامل ہو جائیں گے۔
 
محمد عمر

لائبریرین
میں نے اس کتاب کو منشی نول کشور کے نسخے سے ملا کر دیکھا ہے اور ان کے متن میں تبدیلیاں ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ شمس الرحمان فاروقی صاحب نے کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ کاپی رائیٹ کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ رہنمائی درکار ہے۔

جی بالکل میری دلچسپی تو قائم ہے۔
اگر آپ گوگل ڈاکس پر ایک فائل بنا کر شیئر کر دیں تو میں متن اس میں کاپی کر دوں گا۔
 
محمد عمر

لائبریرین
یہاں مہیا کر دو، مل جل کر پروف ریڈنگ ہو جائے گی۔

جی بالکل میری دلچسپی تو قائم ہے۔

شعیب آج کل ویکیپیڈیا پر زیادہ مصروف ہیں مگر کسی مرحلے پر شامل ہو جائیں گے۔

میں نے گوگل ڈاکس میں اس کا پہلا حصّہ لکھ دیا ہے۔ پروف ریڈنگ کی لیے دستیاب ہے۔ اصل نسخہ داستان امیر حمزہ کو اکسفورڈ پریس
 
اس پر میں کل تفصیلی رائے دیتا ہوں۔
اس کی پہلی تین جلدیں اوکسفرڈ یونیورسٹی پہلے چھاپ چکا ہے اور پہلی جلد دوبارہ مشرف فاروقی صاحب نے دوبارہ خوبصوریت تصاویر اور دیدہ زیب ورق پر پھر چھاپی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ وہ باقی حصوں کو بھی ایک ایک کرکے چھاپیں گے۔

اس لیے میرے خیال سے ہم اگر چھٹی جلد سے شروع کریں تو ان کے کام میں مداخلت نہ ہو گی بلکہ یہی نسخہ انہیں مہیا کرکے ان سے کسی اور کتاب کی ٹائپ شدہ فائل لے لیں گے۔ یہ تعاون وہ پہلے بھی کر چکے ہیں اور رجب علی بیگ سرور کی کتاب شبستان سرور انہوں نے ہی گوگل ڈاکس کی شکل میں مہیا کی تھی جس کا پروف کا کام ادھورا ہے۔

Top