داخلے شروع: روبی آن ریلس ٹیوٹوریل کلاسیز

میرے خیال میں محفل میں سب سے زیادہ ٹیوٹوریلس شامل کرنے والے شعیب شوبی بھائی آپ کی درخواست موصول ہو چکی ہے۔
 
برادرم جوش سلام مسنون!

آپ کی درخواست موصول ہو چکی ہے اور کوئف پرھ کر اچھا سا لگا۔ اور ہاں یہ کئی احباب جو نئے نئے آئے ہین ذرا اپنا تعارف تو کرائیں تعارف کے زمرے میں جا کر۔
 
ابھی تک موصول ہوئی کہ نہیں.............؟.:hatoff:

برادرم سلام مسنون۔

جی موصول ہوئی تھی پر دوبارہ بھی غیر مکمل اور فارمیٹ سے خارج تھی۔ مجھے یہ کہتے ہوئے دکھ ہو رہا ہے کہ اس قدر غیر ذمہ دارانہ سلوک کی پذیرائی سے قاصر ہوں۔

اگر واقعی خواہشمند ہیں تو فارم کی مکمل خانہ پری کر کے ارسال کر دیں۔

والسلام۔
 
فاروقی

معطل

بھائی میں نے تو تقریبا فارم مکمل بھر کے بھیجا تھا...........ویسے اور کیا کیا بتانا رہ گیا ...........؟:confused:
 
بھائی میں نے تو تقریبا فارم مکمل بھر کے بھیجا تھا...........ویسے اور کیا کیا بتانا رہ گیا ...........؟:confused:

آپ ایسا کیجئے کہ اس دھاگے کی پہلی پوسٹ سے فارم والا حصہ کاپی کر لیجئے اور اس میں جو ڈاٹیڈ جگہیں ہیں ان کی مناسب خانہ پری کر دیجئے اور ذاتی پیغام کے ذریعہ ارسال کر دیجئے۔ :)
 
باذوق

محفلین
السلام علیکم۔ میری درخواست بھی قبول فرما لیں تو شکر گزار رہوں گا۔
ذ۔پ سے داخلہ فارم بھیج رہا ہوں۔
 
Top