http://www.deccanchronicle.com/150430/nation-current-affairs/article/urdu-manuscripts-set-go-digital
دائرۃ المعارف عثمانیہ کا ارادہ ہے کہ ان کے پاس موجود اردو اور عربی وغیرہ کے نادر نسخوں کو ڈیجیٹائز کیا جائے۔ اس کام کے لئے انہیں تلنگانہ حکومت سے گرانٹ بھی ملی ہے۔
خبر سے لگتا ہے کہ یہ امیج سکیننگ ہو گی۔ اگر اس کو سادہ ٹیکسٹ کی صورت میں بھی شائع کیا جائے تو زبردست بات ہو گی۔