خیرالدین باربروسا - ابوشامل

سید شہزاد ناصر نے 'تاریخ کا مطالعہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 23, 2013

  1. بدر الفاتح

    بدر الفاتح محفلین

    مراسلے:
    2,036
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    بہت سی تاریخی غلطیوں کے باوجود مجموعی طور پر اچھی شیئرنگ!!!
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. رومانہ چوہدری

    رومانہ چوہدری محفلین

    مراسلے:
    740
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sassy
    نہایت عمدہ شئیرنگ۔
    باربروسہ کی عظمت کا بہترین اعتراف ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
  3. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    8,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت ممنون ہوں گا کہ ان غلطیوں کی نشاندہی فرما دیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. بدر الفاتح

    بدر الفاتح محفلین

    مراسلے:
    2,036
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    فی الحال تو یہی!
    اس کے علاوہ الجزائر کو الجزیرہ ہی لکھا گیا ہے پورے مضمون میں۔
    یہ سوانح حیات نامکمل ہے تقریبا!
    اس کا اردو ترجمہ تحریر کیا تھا لیکن ابھی تلک نظر ثانی کا منتظر ہے۔:) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    8,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جزاک اللہ سلامت رہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ابراھا م شاہ

    ابراھا م شاہ محفلین

    مراسلے:
    14
    جھنڈا:
    Iran
    موڈ:
    Breezy
    شاہ صاحب کویا ویب سائٹ بتا دین جہاں سےم تاریخی کتاب مل سکے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    8,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایسی بہت سی سائیٹس ہیں مگر مجھے فلحال کچھ یاد نہیں فرصت میں دیکھ کر بتاتا ہوں
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر