خیبر پختونخوا میں مطالعہ قرآنِ حکیم کو نصاب سے خارج کر دیا گیا

الف نظامی نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 1, 2019

  1. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    14,467
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یوٹیوب پر دورہ تفسیر تلاش کیجیے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,784
    وہ تو ڈھونڈنے والوں کو بہت کچھ مل جاتا ہے. مگر المیہ یہ ہے کہ نہ مدرسہ نہ اسکول کسی نے قوم کو قرآن سے قریب کرنے کی کوشش نہیں کی.
     
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 1
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    14,467
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    برائے مطالعہ:
    برصغیر میں مطالعہ قرآن
    (علوم القرآن ، تفاسیر ، مفسرین)
    ناشر: ادارہ تحقیقات اسلامی
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. فاروق سرور خان

    فاروق سرور خان محفلین

    مراسلے:
    2,939
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    ہی ہی ہی، بالکل درست ، قرآن کا اسلام جس طرح کھو گیا ہے ، اس کے لئے ، پرائیویٹ انویسٹیگیٹرز ہی رکھنے پڑیں کے تحقیق کرنے کے لئے ۔ کیا پاکستان پولیس کو تحقیقات کا یہ کام نہیں سونپا جاسکتا؟ :)
     
    • متفق متفق × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  5. فاروق سرور خان

    فاروق سرور خان محفلین

    مراسلے:
    2,939
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    تمہارے لئے تمہارا دین اور میرے لئے میرا دین ۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    564
    درست لیکن تم تمہارا دین تمہارا ہی رکھو۔۔۔ ہمارا نہ بناؤ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر