خوش گوار لمحات

سیما علی

لائبریرین
بھیا تو ہمارے ہیں ہی بہترین اور پھر اعلیٰ ترین لڑی جلدی جلدی پڑھی بہت ہی زبردست سلامت رہیے اور ایسے ہی خوشگوار لمحات کی بہتات رہے آمین ۔۔ایسے ہی شاد و آباد رہیے اور ہماری بھاوج کو بھی بہت ساری دعائیں جو ہم نے اپنے ہیرے جیسے بھیا اُنکے حوالے کئیے!!!!!!:in-love::in-love::in-love::in-love:
 
Top