خوش گوار لمحات

محمد خلیل الرحمٰن نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 2, 2015

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جب ہماری پیروڈی نے جناب محمد وارث کے چہرے پر مسکراہٹیں بکھیردیں

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 13
    • زبردست زبردست × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جب ایک مضمون پر لکھا ہوا ہمارا ایک چھوٹا سا نوٹ بھی اتنا ہی مقبول ہوا:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
    • زبردست زبردست × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    ساتھ روابط بھی دے دیں تو۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • متفق متفق × 4
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    راحیل فاروق بھائی۔ ہر اقتباس کی سرخی میں بنے چھوٹے سے تیر کو کلک کیجیے۔ یہی ربط ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 6, 2015
    • معلوماتی معلوماتی × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جب عرصہ تین سال بعد صاحب غزل نے اپنی غزل پر ہماری کہی ہوئی پیروڈی کو درخور اعتنا جانا اور پر مزاح کا ٹیگ عنایت فرمایا

     
    • پر مزاح پر مزاح × 12
    • زبردست زبردست × 2
  6. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ صاحبَ غزل کی عادت ہے۔ انھوں نے پیدا ہونے میں بھی تین سو سال دیری کی اور اب وقوعہ مذکورہ کو بھی پرمزاح قرار دیتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ہاہاہا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جب جناب عین عین نے ہمیں ہماری زندگی کی خوبصورت ترین سرزنش کی

     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    مجھے بھی شاعری میں ذندہ دلی پسند ہے نہ کے اداس لمحوں کا ذکر،، جو ہے آج ہے کل کیا اور پشتانا کیا۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آداب عرض ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جب جاسمن بٹیا نے اباجان کی سوانح پر خوبصورت ترین تبصرہ کیا

    ہم تو سوچ رہے ہیں کہ اپنے برقی پبلشر الف عین سے درخواست کریں کہ وہ اس تبصرے کو کتاب کے اگلے ایڈیشن میں بیک لیف پر جگہ دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,966
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    جاسمن کا مکمل نام عنایت فرمائیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آج ابن توقیر بھائی نے یہ دھاگہ مکمل پڑھا اور پسندیدہ کے ان گنت ٹیگز سے نوازا تو ہمیں بھی مزید خوشگوار لمحات یاد آئے۔ شکریہ ابن توقیر بھائی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جب نبیل بھائی سے پوچھا کہ ارلانگن کی کیا خبر ہے تو بولے

    اس بات سے مکمل طور پر لطف اندوز ہونے کے لیے ہمارا جرمنی کا سفر نامہ پڑھیے

    المانیہ او المانیہ۔ ۔جرمنی کی سیر
     
    آخری تدوین: ‏جون 2, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,733
    بہت اچها لگا آپ نے پهر سے اس سلسلے کو آباد کیا. میں یہی تبصرہ بهی کرنا چاہ رہا تها کہ یہ انمول پل رکے ہوئے کیوں ہیں.
    یہاں سے فسانہ آزاد تک پہنچا، بےصبری سے مکمل کرنے کرنے کا ارادہ ہے. سدا خوش رہیے.آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آداب عرض ہے ابن توقیر بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جاسمن بٹیا! ہمارے اس دھاگے کے تمام مراسلوں کو ایک نشست میں پڑھنے اور پسند کرنے پر شکریہ قبول فرمائیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,195
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    صائمہ شاہ بہنا! آداب

    شکریہ کہ آپ نے ایک ہی نشست میں ہمارے مراسلوں کو پڑھا اور سراہا۔ خوش رہیے، جیتی رہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    میں قاری ہوں خلیل بھائی بلکہ خاموش قاری :)
    پڑھتی سب کچھ ہوں مہر لگاؤں نہ لگاؤں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,950
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر