تعارف خوش آمدید نگارف۔ ۔ ۔:)

ہمیں تو مہدی نقوی سے ہی سیکھنے میں مزہ آ رہا ہے ویسے بھی کسی آدمی سے سیکھنے اور خود کوشش میں بہت فرق پڑ جاتا ہے۔
جی اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ گنج بے رنج حاصل نہیں ہوتی۔۔۔۔ آپ جب تک خود کوشش نہ کریں گنج حاصل نہیں آئے گی۔
 
جی اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ گنج بے رنج حاصل نہیں ہوتی۔۔۔ ۔ آپ جب تک خود کوشش نہ کریں گنج حاصل نہیں آئے گی۔

یعنی آپ کے خیال میں اس دھاگے پر ہم جو سعی حاصل کر رہے ہیں وہ کسی شمار و قطار میں ہی نہیں :)۔

سیکھنے کا وہ عمل جس میں گفت و شنید رہے اور باہمی ربط موجود رہے وہ یک طرفہ اکتساب سے کہیں بڑھ کر مفید شامل ہوتا ہے۔ اس لیے ہی لوگ اساتذہ سے سیکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
 
بشرطیکہ وہ اساتذہ ہوں۔۔۔!
 
ایک لفظ سکھانے والا بھی استاد ہے ۔

اور غلطی کریں گے تو کوئی نہ کوئی گرفت کر لے گا فورم پر ہی ، فکر نہ کریں۔ :sneaky:
 
ایک لفظ سکھانے والا بھی استاد ہے ۔

اور غلطی کریں گے تو کوئی نہ کوئی گرفت کر لے گا فورم پر ہی ، فکر نہ کریں۔ :sneaky:
بھئی اگر آپ اتنے ہی جدی ہیں تو میاں دانشگاہوں سے سیکھیے ناں وہاں اساتذہ موجود ہیں اس حقیر کو کیوں گناہگار کرتے ہیں استاد کہہ کر۔۔۔۔ اور ویسے بھی اس وقت محفل پر فارسی اور اردو کے ایک اچھے استاد آئے ہیں۔۔۔ ان سے گذارش کیجے ہم بھی آپ کے ساتھ سیکھنے والوں کی صف میں ہوں گے۔۔۔
 
بھئی اگر آپ اتنے ہی جدی ہیں تو میاں دانشگاہوں سے سیکھیے ناں وہاں اساتذہ موجود ہیں اس حقیر کو کیوں گناہگار کرتے ہیں استاد کہہ کر۔۔۔ ۔ اور ویسے بھی اس وقت محفل پر فارسی اور اردو کے ایک اچھے استاد آئے ہیں۔۔۔ ان سے گذارش کیجے ہم بھی آپ کے ساتھ سیکھنے والوں کی صف میں ہوں گے۔۔۔

مجھے تو ان استاد کا ہی نہیں پتہ تو گزارش کیسے کروں اور اچھے استاد کہاں وقت دیتے ہیں ( یہی تو اچھے استادوں کی خرابی ہوتی ہے )

آپ آستانے پر پہنچے اور آواز لگائیں ، اگر مثبت جواب آئے تو وہیں دکان سجا لیں گے ورنہ یہ محفل تو سجی رہنے دیں۔
 
ابھی صدا لگائے دیتے ہیں،۔۔
سہیل عباس خان صاحب یہاں آپ کے شاگردوں کی صف لگی ہوئی ہے برائے کرم فیض یاب کرنے سے باز نہ رکھیے گا کہ بڑے شوق سے آپ کے در کی جرس بلند کی ہے۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین
یہ بہانہ تو بہت پُرانا ہوگیا۔ :) کوئی نیا لائیں جان چھڑانے کے لئے۔
کیا مطلب بہانے تک تو آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن میں تو یہ بالکل نیا لایا ہوں۔۔۔ :eek:

یہ گنج اور رنج سانحہ ء حلزون سے لے کر آج تک ہمارے تعاقب میں ہیں۔
 
Top