تعارف خوش آمدید جناب عبدالجبار صاحب

عبدالجبار

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
خوش آمدید عبد الجبار۔ آپ کا نام ہماری اردو فورم میں دیکھا تھا اور شاعری کے تانوں بانوں کو پڑھا بھی تھا۔ خوشی ہوئ کہ یہاں بھی آ گئے ہیں۔ اب جلد ہی یہاں کے اپنے بننے کی سمت پیش رفت تو ہو ہی گئ ہے۔

السلام و علیکم!

اعجاز اختر صاحب! معذرت چاہتا ہوں کہ آپ کا خوش آمدید کہنا میری نظر سے نہیں گُذرا۔ مجھے خوش آمدید کہنے پر میں آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔

جاوید اقبال بھائی! آپ کا بھی شکریہ!
 
Top