خوشی کی تلا ش

خوشی

محفلین
آپ اس کے لئے کوئی دوسرے الفاظ کیوں نہیں استعمال کرتے جو میں نے بتائے ھیں ، ویسے اب ناعمہ کو ہی یہ تلاش جاری رکھنے دیں پلیزززززززززززززززززز، اب جواب نہ دیجئے گا ورنہ مجھے پھر آنا پڑے گا پھر ایسا نہ ہو اس گپ شپ کی وجہ سے آپ کو بڑے ادیبوں سے ڈانٹ پڑ جائے، :)
 
بڑے ادیب تو خوشیاں بانٹنے کی ہی تلقین کرتے کرتے گذر جاتے ہں اس جہان سے۔ اشفاق احمد سے بڑا کوئی ادیب اس فورم پر ہوا تو پھر سوچیں گے۔
 

خوشی

محفلین
واہ آپ تو بالکل نہیں ڈرتے واوووووووووووووووووووو میں نے تو ایویں بڑے شاعروں سے ڈر کے شاعری میں جانا چھوڑ دیا:(
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ابھی اس بات کی فکر نہ کرو کہ ٹھیک لکھا کہ غلط۔۔ بس کوشش کر کے لکھتی رہو۔ پہلی منزل ربط تحریر ہے۔ جو آہستہ آہستہ آتا جائے گا۔ سوچ کا ارتکاز دوسری منزل ہے۔
:)
شکریہ بھیا :) مگر شاید یہ اس سلسلے کی کوئی کڑ ی نہیں میرے اندر کی الجھن تھی۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ خود کلامی نے مشورہ دیا تھا غالبا آپ وہی لکھنے کی کوشیش میں ہیں :)
اچھی کوشیش ہے ۔۔ جاری رکھئیے ۔ باقی سب لکھنے والے شروعات ایسی ہی کرتے ہیں آہستہ آہستہ ٹھیک ہونے لگتے ہیں اور تحریر بھی بلآخر ٹھیک اور بہتر ہوتی جاتی ہے ۔ ۔ ۔
لکھنا جاری رہے ۔
شکر یہ اپیا :)
مجھے اردو ادب سے خاصا لگا ؤ ہے ، شاعر ی ، ناول ،کہانیاں مجھے بہت پسند ہیں ۔
مگر آ ج کل نگا ہ کا زاویہ کچھ بدلا ہے۔
مگر جو میں نے لکھا وہ صر ف میر اندر کی الجھن تھی۔
 
Top