گلزار خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں

خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں
ایک پرانا خط کھولا انجانے میں

جانے کس کا ذکر تھا اس افسانے میں
درد مزے لیتا ہے جو دہرانے میں

شام کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیں
چاند نے کتنی دیر لگادی آنے میں

رات گذرتے شاید تھوڑا وقت لگے
ذرا سی دھوپ انڈیل میرے پیمانے میں

دل پر دستک دینے کون آ نکلا ہے
کس کی آہٹ سنتا ہوں ویرانے میں
 

بھلکڑ

لائبریرین
ہیں ہیں۔۔۔ ڈاکٹر بھیا کام کیا ہے؟ یہی پر بتا دیں ناں ہی ہی ہی ہی
ہمیں ایک عدد نرس کی ضرورت جو ہر وقت ہسپتال کو سرورق پر رکھے ۔۔۔۔۔۔
اور ڈاکٹر ناراض ہو گئی اُسے منائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُسے ڈاکٹرڈاکٹرکہنا ہے لیکن ڈیوٹی اُس کی نرسوالی ہی رکھنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بات اُسے نہ پتے چلے۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
ہمیں ایک عدد نرس کی ضرورت جو ہر وقت ہسپتال کو سرورق پر رکھے ۔۔۔ ۔۔۔
اور ڈاکٹر ناراض ہو گئی اُسے منائیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اُسے ڈاکٹر ڈاکٹر کہنا ہے لیکن ڈیوٹی اُس کی نرس والی ہی رکھنی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ یہ بات اُسے نہ پتے چلے۔۔۔

مجھے ناں نرسنگ بہت پسند ہے۔۔ اس لیے میں نرس بن جاتی ہوں۔۔ اور ڈاکٹر صرف ڈاکٹر والے کام کرے گی۔۔ خبردار اس کو نرس سمجھا گیا تو۔۔۔
:rollingonthefloor:
 

بھلکڑ

لائبریرین
مجھے ناں نرسنگ بہت پسند ہے۔۔ اس لیے میں نرس بن جاتی ہوں۔۔ اور ڈاکٹر صرف ڈاکٹر والے کام کرے گی۔۔ خبردار اس کو نرس سمجھا گیا تو۔۔۔
:rollingonthefloor:
نہیں سمجھیں گے صرف ڈاکٹر ۔۔۔۔کہیں گے بھی ڈاکٹر ۔۔۔۔۔
اور آپ نے ٹیکے شیکے نہیں لگانے ہسپتال کو سرورق پر ہمہ وقت موجود رکھنا ہے اس کو ٹیگ کر اُس کو ٹیگ کر ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top