اکبر الہ آبادی خودی کو اِتنا بڑھا دیا تھا کہ بعض صاحب خدا بنے تھے

میم الف

محفلین
جنابِ اقبالؔ نے یہ پوچھا کہ بے خودی کی یہ مشق کیسی
کہا کسی نے حضورِ والا سبب جو اِس کا ہے مجھ سے سنیے
خودی کو اِتنا بڑھا دیا تھا کہ بعض صاحب خدا بنے تھے​
 
Top