خوبصورت پرندے

923132_475331959203453_401990703_n.jpg
 
ابھی تو کچھ کیس ہیں جو میڈم کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہون موقع ملا تو آگے بھی پڑھوں گی۔۔
گریٹ:)کس قسم کے کیس ہیں؟؟؟
ویسے آپ کے وکیل ہونے کا مطلب ہے کہ ہمیں آپ سے بات کرتے ہوئے بہت محتاط رہنا ہو گا:cautious:
ایک لفظ ادھر سے ادھر ہو گیا تو آپ نے فوراً پکڑ لینا ہے:ROFLMAO:
 

فرحین

محفلین
گریٹ:)کس قسم کے کیس ہیں؟؟؟
ویسے آپ کے وکیل ہونے کا مطلب ہے کہ ہمیں آپ سے بات کرتے ہوئے بہت محتاط رہنا ہو گا:cautious:
ایک لفظ ادھر سے ادھر ہو گیا تو آپ نے فوراً پکڑ لینا ہے:ROFLMAO:

نہیں یہ کام می نہیں ماہا کرتی ہے۔میں تو سیدھی سادھی سی وکیل ہوں
 
Top