خواہ مخواہ حیدر آبادی کی زمین میں کچھ اشعار اصلاح کی غرض سے

خواہ مخواہ حیدرآبادی کی زمین میں کچھ اشعار اصلاح کے لیے پیش ہیں۔ جناب اعجاز عبیدصاحب الف عین، جناب سعود ابن سعید بھائی اور عندلیب بہنا! سے خصوصی توجہ کی درخواست کے ساتھ۔

ایسے اِچ کوئی تو مِل گئی تھی وہ، ہنس کے میرے کو دیکھی تو
بوم مار کے روتے جارئیں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
بول رؤں بھئی سِر پھوڑ لیوں کیا ،اِنوں کوئی بھی نئیں میرے
ایسی باتاں سنتے اِچ نئیں ناں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
کاں بھی کون بھی کھڑ کو رہئیں گا، ٹھیل دینے کا اسکو بس
بچپن کے سب کھیلاں کھیل رئیں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
خواہ مخواہ کے حیدرآبادی شاعر بن کو بیٹھے کیا
کیسا کی وہ شعراں لکھ رئیں ، نئیں بولے تو سنتے نئیں
کِتّا کِتّا سمجھایا میں ، نکّو کرکو بول کو جی
میک اپ کر رئیں فیشن کر رئیں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
 
ایک شعر اور

کزن ہے بول کر باتاں کررئیں، باتاں ختم بھی ہوتئیں ناں
کیسے کیسے اشارے کررؤں ، نئیں بولے تو سنتے نئیں
 
الف عین

لائبریرین
بہت خوب خلیل، خواہ مخواہ کی خواہ مخواہ زمیں میں ہے، اس لئے اس میں خواہ مخواہ قوافی ہی نہیں ہیں۔ اصل غزل میں بھی ’جا رئیں‘ کھا رئیں‘ کے ساتھ ’مر رئیں‘ استعمال کیا ہے۔ میرے خیال میں زمین ان کی لی بھی جائے تو اس میں فنی اصلاح کے بعد قبول کیا جائے۔ خواہ مخواہ کی تو عروض ہی خواہ مخواہ ہوتی ہے!! اصل غزل میں کم از کم اسی فی صد تو درست قوافی ہیں، لیکن تمہاری غزل کے قوافی اصل سے بھی زیادہ خواہ مخواہ ہو گئے ہیں۔
ویسے دکنی زبان کا استعمال تعجب خیز حد تک درست ہے۔
 
قافیہ پیمائی کی ایک کوشش کی ہے استادِ محترم۔ اب ملاحظہ فرمائیے۔
ایسے اِچ کوئی تو مِل گئی تھی وہ، ہنس کے میرے کو دیکھی تو
بوم مار کے روتے جارئیں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
بول رؤں بھئی سِر پھوڑ لیوں کیا ،اِنوں کوئی بھی نئیں میرے
ایسی باتاں کئی کوُ سن رئیں ، نئیں بولے تو سنتے نئیں
کاں بھی کون بھی کھڑ کو رہئیں گا، ٹھیل دینے کا اسکو بس
بچپن کے سب کھیلاں کھیل رئیں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
خواہ مخواہ کے حیدرآبادی شاعر بن کو بیٹھے کیا
کیسا کی وہ شعراں لکھ رئیں ، نئیں بولے تو سنتے نئیں
کِتّا کِتّا سمجھایا میں ، نکّو کرکو بول کو جی
میک اپ کر رئیں فیشن کر رئیں، نئیں بولے تو سنتے نئیں
کزن ہے بول کو باتاں کررئیں، باتاں ختم بھی ہوتئیں ناں
حرکتاں ایسے ویسے کررئیں ، نئیں بولے تو سنتے نئیں​
 
خلیل بھائی خواہ مخواہ کی زمین کے مطابق پہلا قافیہ جو آپ نے رکھا درست تھا یعنی ”جا“۔ لیکن جا کا قافیہ ”سن“ ”کھیل“ ”لکھ“ کیسے ہوگا؟ لفظ ”رئیں“ تو زواید میں آتا ہے۔
 
Top