خطاطي كي عالمي کانفرنس شيڈول كا اعلان

شاہ فهد قرآن پرنٹنگ كمپليكس المدینہ المنورہ كے زير اہتمام خطاطوں كي عالمي كانفرنس كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔ اس كانفرنس ميں خطاط، قرآني بارڈر اور قرآني فانٹس وغيرہ بنانے والے حصہ لے سكتے ہيں۔ يہ كانفرنس ﴿نمائش﴾ ٢٠١١ ميں ہو رہي ہے۔ اسكا شيڈول جاري كر ديا گيا ہے۔ كانفرنس كا انعقاد انشاءالله ٢٢۔٥۔١٤٣٢ (2-5-2011) سے شروع ہوگا۔ جو حضرات اس ميں شامل ہونا چاہيں وہ ١٣ جون ٢٠١٠ سے پہلے پہلے فارم ڈائونلوڈ كر كے اور پُر كركے نمونہ جات وغيرہ كي تصاوير كے ساتھ اي ميل كر ديں۔ ١٣ جون ٢٠١٠ فارم جمع كروانے كي آخري تاريخ ہے۔
باقي تفصيل آپ قرآن كمپليكس كي ويب سائٹ يا درج ذيل لنك سے حاصل كرسكتے ہيں۔ http://qurancomplex.org/News/NewsItem.asp?l=arb&CatLang=0&CatID=3&NewsID=604
فارم ڈائونلوڈ كرنے كے لئے لنك درج ذيل ہے۔
http://www.qurancomplex.org/Downloads/Khtoot.doc
فارم اس ايڈريس پر اي ميل كيا جاسكتا ہے
khattat@qurancomplex.gov.sa
 
Top