مبارکباد خدیجہ نور خرم بھٹی

دوست

محفلین
اللہ کریم اس کے نصیب اچھے کرے اور نظر بد سے محفوظ رکھے۔
مبارکباد اللہ کی رحمت پر۔
وسلام
 
خرم بھائی کی طرف سے

Khadeejah.jpg
ماشاء اللہ عزوجل
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اللہ تبارک وتعالٰی نے گزشتہ جمعتہ المبارک کو ہمیں‌ایک بار پھر اپنی رحمتِ بے کراں سے نوازا ہے اور ہمیں ایک پھول سی بِٹیا عطا کی ہے۔ خدیجہ نور کا بوقتِ پیدائش وزن 6 پاؤنڈ 3۔12 اونس تھا اور لمبائی 20 انچ ہے۔ الحمد للہ ماں بیٹی دونوں بخیر ہیں اور کل شام کو ہسپتال سے گھر آگئی ہیں۔
:)

ویلکم ٹو خدیجہ نور !

خرم بھائی بہت بہت مبارک باد ! اتنا پیارا نام رکھا اور ماشاء اللہ خدیجہ نور بہت پیاری لگ رہی ہیں ۔ میں امی کو بھی دکھائی خدیجہ کی تصویر ۔ خدیجہ کے لیے امی کی جانب سے بھی دعا ۔
 
Top