(خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

کیا صدام کی پھانسی عید والے دن مناسب تھی یا غلط؟


  • Total voters
    119

شعیب صفدر

محفلین
نیا شوشہ

یوں تو صدام کی موت کو مسکمانوں میں خاص کر عراقی مسلمانوں میں تقسیم کا ذریعہ بنایا جارہا ہے!!!
اس کی موت کے وقت مقتدی الصدر کے حق میں نعرہ بازی نے تیل کا کام کیا!!!
یہ بھی دیکھے جس میں یہ ژابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ متقتدی ہی قاتل ہے!!! پھانسی دینے والا!!!
6791.jpg


6798.jpg
 

اظہرالحق

محفلین
نیا شوشہ

shoiab safdar نے کہا:
یوں تو صدام کی موت کو مسکمانوں میں خاص کر عراقی مسلمانوں میں تقسیم کا ذریعہ بنایا جارہا ہے!!!
اس کی موت کے وقت مقتدی الصدر کے حق میں نعرہ بازی نے تیل کا کام کیا!!!

میرا نہیں خیال کہ کہ یہ مقتدیٰ الصدر کا کام ہے ، بلکہ یہ بھی ایک سٹنٹ لگتا ہے ، شعیہ سنی فساد کرانے کا، کیونکہ مقتدیٰ الصدر تو خود امریکی قبضے کے خلاف ہے ۔ ۔ سو یہ سب اسٹنٹ ہے ۔ ۔ ۔
 

بدتمیز

محفلین
یقینن کسی فارغ دماغ کا کارنامہ ہے۔ اللہ لوگوں کو عقل دے۔ انڈے سے باہر آنے کی توفیق بھی۔
 
مختصر سا مکالمہ جو صدام اور پھانسی دینے والوں کے درمیان ہوا تھا وہ سننے کے قابل ہے

اگر مقتدی وہاں نہیں تھا؟
مقتدی کے نعرے لگانے کا کیا مقصد پھر؟؟
شیعہ سنی فساد کو ہوا دینے کا کام یہاں سے نہیں بہت پہلے سے شروع ہوا ہے وہ اس میں کافی حد تک کامیاب بھی ہیں پوری دنیا میں
مقتدی شروع میں امریکہ کے خلاف ابھرا تھا۔ اسکے بعد اسکی آواز کیوں بند ہوئی ؟؟؟
یہ سیاست تب ہی سمجھ آئے گی جب ختم ہوگی
 

بدتمیز

محفلین
دوست مجھے پتہ ہے لیکن یہ punctuation مجھے پسند نہیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر لکھو۔ لہذا میں ایسے ہی لکھ دیتا ہوں
 
Top