خاکے۔۔ عوض سعید۔ تبصرے

الف عین

لائبریرین
عوض سعید حیدر آباد کے اچھے افسانہ نگار تھے اور ان کے روابط اردو دنیا کے بیشتر مشہور اہلِ قلم سے تھے۔ یہ کتاب ان کے لکھے خاکوں پر مبنی ہے۔ اس کے لئے ان کے ساحب زادے اوساف سعید جو جدہ میں ہندوستانی کونسلیٹ ہیں سعودی عرب کے لئے، ان کی ویب سائٹ ہر دستیاب ہیں۔ ہمارے دوست مصحف اقبال توصئیفی کے اچھے دوستوں میں شامل تھے۔ بلکہ ان کا خاکہ بھی اس میں شامل ہے۔ ان سے کہا بھی تھا کہ اوصاف ساحب سے جدہ میں ملیں تو اس کی اجازت لے لیں لیکن وہ بھول گئے۔ بہر ھال ان کے تعلقات کی وجہ سے، اور اس لئے بھی کہ جب یہ کتاب (ارو ان کا کہانیوں کا ایک مجموعہ ’تیسرا مجسمہ‘( بھی ویب سائٹ ہر اردو تحریر میں ہی دستیاب ہے۔
دیکھیں
http://awazsayeed.com
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی آپ اگر چاہییں تو میں ان سے رابط کر سکتا ہوں، اگر وہ ابھی بھی یہاں ہی ہیں تو۔
 

الف عین

لائبریرین
اوصاف سعید ابھی بھی جدہ میں ہی مقیم ہیں ہندوستان کے کونسلیٹ کے طور پر۔ مل سکو تو اجازت حاصل کر لیں اس کتاب ’خاکے‘ اور ’تیسرا مجسمہ‘ کہانیوں کے مجموعے کے لیے بھی۔
 
Top