مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مگر کوئی یقین کیوں نہیں کرتا۔۔۔
ہمیں دماغ کی دہی بنانے والی، دہی کی لسی بنانے والی، لسی کو ہانی بنانے والی ، پانی بکو کیچڑ بنانے والی، کیچڑ کو ڈھیلے بنانے والی کہا جا ریا ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔
اللہ بھری دنیا میں دل کو سمجھانے کہاں جائیں :cry:
ویسے تو تم میری بہن ہو لیکن عمران بھائی نے بات کچھ غلط نہیں کی۔ 🙂
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ چیز میرے عزیز...
مسالے والی چانپیں مع چاٹ مسالہ مع دہی کارائتہ مع ٹماٹو کیچپ مع املی کی چٹنی مع چلی ساس!!!
:eat::eat::eat:
چلی ساس بولیں تو شیخ چلی کی ساس کیا؟
مگر چانپ بنانی ہم نے۔ کھانی آپ سب نے۔۔ چلی کی ساس نے آ کر کیا برتن دھونے۔ وہ تو ہم مہمانوں ہی سے دھلوایا کرتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک حسین و جمیل مہمان اپنے حسن و جمال کے ساتھ ایک ہی تو ہوا ۔
بس ایک چانپ بنوالو پکوڑوں کے مسالے والی۔
مسالے لگا دئیے مع تمام ساسوں کے۔۔۔ اب پکائیں اور کھلائیں اپنے حسین و جمیل مہہمان کو۔
اگر ہم کوٹ لکھ پت والا مراسلہ نہ پڑھتے تو روسٹ کرنے کے بعد مع تمام لوازمات پیش کرتے۔
اور عبدالرؤف بھائی نے سوتیلے بھائیوں جیسا سلوک شروع کر دیا کہ اڈیالہ جیل بھجوانے لگے۔ 😥😥😥
 

سید عمران

محفلین
مراسلہ بالا دیکھنے کے بعد احساس ہوا کہ کوٹ لکھ پت جیل کا انتخاب انتہائی ناموزوں تھا...
چکن لیگ پیس کو بکرے کی چانپ سمجھنے والے کی اصل جگہ گدو بندر ہے!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مراسلہ بالا دیکھنے کے احساس ہوا کہ کوٹ لکھ پت جیل کا انتخاب انتہائی ناموزوں تھا...
چکن لیگ پیس کو بکرے کی چانپ سمجھنے والے کی اصل جگہ گدو بندر ہے!!!
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اور جو بکرے کی چانپ ہی ہوئی تو ؟

قسم سے حد ہی ہو گئی۔ کوٹ لکھ پت، پھر اڈیالہ اور اب گدو بندر۔
سزا چاہے اب ہمیں بکرے کی چانپ ثابت ہونے پر بھی دے دیجئے مگر جیل نئی بنوائی جائے۔
 
Top