مبارکباد خالد محمود چوہدری بھائی کو سالگرہ کی مبارک باد ۔۔

ابھی پچھلے سال ہی تو آپ کو سالگرہ کی مبارکباد دی تھی ۔۔۔۔ پھر آ گئی:heehee:
۔۔۔
:rose::rose::rose:
5frh54.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
کمال ہے خالد بھائی بڑے بڑے بینرز کے ساتھ سب کو مبارکیں دیتے پھرتے ہیں اور یہاں صرف ایک بینر!!!!!بہرحال اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو دنیا و آخرت کی ساری خوشیاں عطا کرے۔ آمین!
 
Top