حیرت انگیز۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
واقعی حیرت انگیز بات ہے کہ راس الخیمہ میں برف باری ہوئی۔ غالباً پہلی دفعہ ہوئی ہے۔ عربی تو اس کو دیکھ کر پاگل ہو گئے ہوں گے۔ ہمارے یہاں تو بارش نہیں ہوتی، برف باری تو دور کی بات ہے۔
 
زینب

محفلین
ہاہاہاہ عربیوں نے کیا پاگل ہونا تھا عجمی بھی اسی طرف دوڑے رہے۔۔۔۔تھوڑی سی ہوئی تھی 2004 میں پر اتنی نہہیں جتنی اب ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے بھائی جی یہ قیامت کی نشانیوں مین سے ایک ہے نا کہ صحرا میں برف گرے گی۔۔۔۔۔؟
 
ملائکہ

محفلین
واقعی حیرت انگیز بات ہے کہ راس الخیمہ میں برف باری ہوئی۔ غالباً پہلی دفعہ ہوئی ہے۔ عربی تو اس کو دیکھ کر پاگل ہو گئے ہوں گے۔ ہمارے یہاں تو بارش نہیں ہوتی، برف باری تو دور کی بات ہے۔

وہ دن زیادہ دور نہیں جب آپکی طرف بھی برف باری ہوگی:nailbiting:
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ کرئے یہاں بارش ہی ہو جائے۔ برف باری تو دور کی بات ہے۔
ویسے یہاں ایسے علاقے ہیں جہاں دس دس سال بارش نہین ہوتی، اور کبھی دس سال بعد ہوئی بھی تو ایک آدھ دن ہی۔
 
ظفری

لائبریرین
واقعی حیرت انگیز بات ہے کہ راس الخیمہ میں برف باری ہوئی۔ غالباً پہلی دفعہ ہوئی ہے۔ عربی تو اس کو دیکھ کر پاگل ہو گئے ہوں گے۔ ہمارے یہاں تو بارش نہیں ہوتی، برف باری تو دور کی بات ہے۔
اچھا اب معلوم ہوا کہ اس میں حیرت انگیزی کی کیا بات تھی ۔ ویسے بھی 16 ، 17 سال سے برف دیکھ رہے ہیں ۔ برف دیکھ دیکھ کر تو جی بلکل اچاٹ ہوگیا ۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
جہاں آپ نےاپنا جائے مقام کراچی لکھا وہیں ہم نے بھی اپنی خانہ بدوشی کا پتا دیا ہے ۔
ہم نے تو یہاں 10 سال گزارے ہم نے تو فریج میں بھی برف بنتی نہیں دیکھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ویسے بھی 16 ، 17 سال سے برف دیکھ رہے ہیں ۔ برف دیکھ دیکھ کر تو جی بلکل اچاٹ ہوگیا
آپ سیریس نہیں ہے ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top