حیدرآباد میں پی پی کے کارکنوں کی فائرنگ

پیپلز پارٹی حیدر آباد کے قائم مقام صدرامان اللہ سیال کا ایکسائز انسپکٹرجھگڑا۔امان اللہ سیال کی شدید بدتمیزی‘ امان اللہ سیال کا کہنا ہے ایکسائز انسپکٹرنے محترمہ بے نظیربھٹو اور آصف زرداری کیخلاف جملوں پر پی پی رہنما اور کارکن مشتعل ہوگئے‘ ضلع کونسل‘ گل سینٹر‘ شاہراہ فاطمہ جناح‘ گاڑی کھاتہ ‘کوہ نورچوک‘ اسٹیشن روڈ‘ رسالہ روڈ ‘ کینٹ اور صدر میں دکانیں و کاروبار بند کرادیا‘ہوائی فائرنگ اور اچانک دکانیں بند ہونے سے شہر میں بھگڈر مچ گئی اور خوف و ہراس پھیل گیا‘امان اللہ سیال نے ایکسائز اسپیشل اسکواڈ کے سربراہ انسپکٹر چوہدری غلام محمد کی فوری معطلی کامطالبہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ہاؤس‘ پارٹی قیادت اور حیدرآباد انتظامیہ کودھمکی دی کہ اگر فوری کارروائی نہ ہوئی تو وہ جمعرات کو شاہراہ میراں محمدشاہ پر خود سوزی کرلیں گے ‘آدھے گھنٹے کے الٹی میٹم کے بعد صوبائی وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن مکیش چاؤلہ نےسارہ نزلہ انسپکٹر چوہدری غلام محمد پر گرا دیا اور چوہدری غلام محمدکو معطل کرکے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے ۔

7-2-2009_74832_1.gif
 

شمشاد

لائبریرین
اب یہ اس قسم کی خبریں بھی سیاست کے زمرے میں پڑھنا پڑیں گی؟ اس سے تو اچھا ہے کہ اخبار کا ربط دے دیا جائے۔ اور ہر قسم کی خبریں پڑھ لی جائیں۔
 
Top