حیا

کاشفی

محفلین
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حیا کی صفت صرف بہتری لاتی ہے۔

یعنی حیا کی صفت وہ صفت ہے جو بھلائیوں کا سر چشمہ ہے۔ یہ صفت جس شخص کے اندر ہوگی وہ برائی کے پاس نہیں پھٹکے گا اور بھلائی کرنے کی طرف وہ مائل ہوگا۔

اللہ رب العزت ھم تمام مسلمانوں کو برے کام کرنے سے اور حق کی ادائیگی میں کوتاہی سے بچائے ۔
آمین ثم آمین​
 

شمشاد

لائبریرین
کاشفی صاحب آپ کی دی ہوئی تصویر یہاں نظر نہیں آتی کہ یہ URL یہاں ممنوع ہے۔

اگر آپ اس کو tinypic یا photobucket پر اپلوڈ کر سکتے ہیں تو نظر آ جائے گی۔
 
Top