حکیم صاحب کا چھکا

دوست

محفلین
مبارکباد حکیم بھائی آپ نے بھی ایک فورم سیٹ کر لیا ہے۔ اور مزے کی بات اس میں طب و صحت کے بارے میں ایک تفصیلی فورم اور اس کے ذیلی فورموں کی شمولیت ہے۔
امید کرتا ہوں یہ فورم قائم رہے گا اور چلے گا بھی۔
http://worldpeace.ueuo.com/fourm/
 

hakimkhalid

محفلین
شکریہ، دوست!
نبیل اور زکریا کی کمال مہربانی نے فورم سیٹ کرنا تو بچوں کا کھیل بنا دیا ہے۔فورم انسٹال کرنے کے دوران میرے تیرہ سالہ بیٹے نے بھی ایک سرور پر فورم سیٹ کر دیا ۔بات میں یہ کرنا چاہتا تھا کہ فورم کو چلانا ہی اصل کام ہے ۔تجرباتی طور پر معرض وجود میں آنے والے اس فورم کو مکمل سنجیدگی سے چلانے کی کوشش اور خواہش ہے۔اور یہ دوستوں کے تعاون کے بغیر ناممکن ہے۔ کئی دوستوں نے امتحانات کے بعد اس میں بھر پور دلچسپی کا وعدہ کیا ہے۔
ابھی تو ‘‘ ون مین شو ‘‘ کے طور پر محنت جاری ہے۔
بہر حال نیک خواہشات کا خصوصی شکریہ
 
Top