تعارف حمزه

محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا
تعارف کا دھاگہ ہے تو کچھ اپنے بارے میں بھی لکھ دیتے ۔
 

ahamza

محفلین
میں میانوالی کے پسماندہ گاوں جهورکاباسی ہوں-بچپن سےہی مزاج شاعرانہ پایااوراسی کی سزاابهی تک بهگت رہاہوں-شاعری کےعلاوہ بهی اردوکی بہت سی اصناف سےدلچسپی ہے-اپناکتب خانہ ہےلہذا موادمل گیا-بس اتناساتعارف ہے-
 
Top