تاسف حق پرست رکن سندھ اسمبلی منظر امام شہید - انا للہ و انا الیہ راجعون

کاشفی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ رب العزت محترم منظر امام شہید کی مغفرت فرمائے، روزِ میدانِ حشر سرخرو فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
اور ان کے سوگوار لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔۔آمین

ManzarImam_zpsed9e0922.jpg
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مغفرت فرمائے آمین
جانے کب بند ہوگا یہ خونی کھیل ۔۔۔۔۔؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top