حفظ قرآن کا بہترین ادارہ

محمدصابر

محفلین

عثمان بھائی پچھلے سال کے آخر میں میرے پاس آئے تھے۔ ان کو کسی ایسے سافٹ ویئر کی ضرورت تھی جو حفاظ سے قرآن سن سکے۔ اور کسی بھی غلطی کی نشاندہی کرے۔ مجھے تو کوئی ایسا سافٹ ویئر نہیں ملا جو یہ کام کر سکے۔ حالانکہ آواز پر سرچ انجن دستیاب ہیں اور آواز پہچاننے والے بھی کئی سافٹویئر موجود ہیں
اور میں خود بھی بنانے سے قاصر ہوں کیونکہ مجھے پیٹرن میچنگ کی الف ب کا بھی پتہ نہیں ہے حالانکہ وہ اس کا معاوضہ ادا کرنے کو بھی تیار ہیں :)
تو کوئی ہے جو ایسا سافٹویئر ڈھونڈ دے۔ :)
 
Top