حضرت ناصح گر آئیں، دیدہ و دل فرش راہ

اے خان

محفلین
@اے خان تو مجھے بہت متاثر پہلے ہی کر چکے ہیں مگر پھر بھی اگر وہ اس نحوست سے بچ جائیں جس کا انہیں کہا گیا ہے تو کیا ہی خوب ہو!
کونسی نحوست کا کہا گیا ہے مجھے 🤔
آپ کے لیے نصیحت کھیل کود سے باز آجائیں
کھیل سے باہر بھی محفل ہے
اور سنجیدگی بالکل نہیں
 

اے خان

محفلین
@اے خان بھائی آپ وہ واحد ہستی ہیں جن کو اصل میں مَیں مفت نصیحتیں کرتی ہی رہتی ہوں۔ پھر سے وہی کہوں گی دل اپنے پاس رکھنا ہے، کسی کو نہیں دینا بالکل بھی۔ سبھی رشتوں میں بیلنس سے یہ دیر پا چلتے ہیں۔ بہت زیادہ عدم توازن وقتی خوشی اور لمبا دکھ ہو سکتا ہے اور بار بار ایسا کرنے کے متحمل تو ہو ہی نہیں سکتے نا ہم۔ ورنہ اپنے دشمن ہوئے!
تشکر❤️ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ ❤️

آپ کے لیے ایک نصیحت

پا جی! کدی ہس وی لیا کرو۔ (دل ہی دل میں نہیں ، کھلم کھلا!)
 

جاسمن

لائبریرین
@جاسمن بجو، تسی سنجیدہ ہوتے جا رئے او۔ ابھی سے ساس بننے کی پریکٹس کم کریں اور شغل لگانے بھی ہمارے ساتھ اکٹھے ہو جایا کریں۔ ایسے نہیں ہوتا نا بس سفر کے سفر الوداعی لڑیاں دیکھیں اور ٹُر گئے۔ ہم تو آپ سے الیکشن کا پوچھ پوچھ کے بھی تھک گئے ہیں!
:love: :love::love:
پوچھا نہ کریں، بتایا کریں۔
 
Top