اے خان
محفلین
کونسی نحوست کا کہا گیا ہے مجھے 🤔@اے خان تو مجھے بہت متاثر پہلے ہی کر چکے ہیں مگر پھر بھی اگر وہ اس نحوست سے بچ جائیں جس کا انہیں کہا گیا ہے تو کیا ہی خوب ہو!
آپ کے لیے نصیحت کھیل کود سے باز آجائیں
کھیل سے باہر بھی محفل ہے
اور سنجیدگی بالکل نہیں