قیصرانی
لائبریرین
ابھی جیو کی بات دیکھئے کہ اس خبر میں بھی تبدیلیاں ہو چکی ہیں۔ جنرل حمید گل کا سارا قصہ ہی گول ہو گیا ہے اور یوسف کذاب والی بات بھیزید حامد کے بارے ہم کئی دوست وقتاً فوقتاً اپنی رائے دے چکے ہیں۔ اس بارے روزنامہ جنگ کی آج کی ایک خبر
![]()

میرے خیال میں ریٹنگ کی فہرست میں حیرت کے اظہار کے لیے ایک "ہیں۔۔۔!!!" کا متبادل ریٹنگ ہونی چاہیے۔ جس طرح پسند ناپسند،زبردست،پُرمزاح کے لیے ہیں۔۔۔۔اس بارے مجھے زیادہ حیرت یہ ہو رہی ہے کہ کیا واقعی یوسف کذاب جنرل حمید گل کا پیر ہے؟
ابھی تو میں گھر کے کاموں اور پیپرز کی وجہ سے بڑی بزی ہوں اتنا ٹائم نہیں ہے کہ پورا سیاق و سباق سمجھوں (ناعمہ عزیز ۔۔ ٹھیک ہے ناملائکہ بھتیجی کو خصوصی طور پر بلا رہا ہوں
زید حامد جس طرح کی زبان اور جس طرح کی گفتگو کرتا ہے، اس سے مجھے کافی دنوں سے اس کے ایجنڈے کا اندازہ ہو رہا تھا۔ محفل پر بھی میں نے وقتاً فوقتاً اپنی رائے دی تھی
پڑھ کر بے اختیار ہنسی آئی۔ خصوصا" بابا" پر۔۔۔سب دھندے کی گیم ہے بابا ۔۔۔ ۔۔۔
بالکل۔ کافی 'زید حامدین' قسم کے لوگ موجود ہیں جن کے خیال میں ایسا جینئس ، محب وطن اور دردِ دل رکھنے والا شاید ہی کوئی اور ہو۔ویسے گذشتہ لڑیوں میں مجھے زید حامد کے بارے میں کوئی مثبت بات نہیں ملی۔
کیا یہ متفقہ "فتنہ" ہیں یا ان کے چاہنے والا طبقہ بھی موجود ہے؟
بالکل۔ کافی 'زید حامدین' قسم کے لوگ موجود ہیں جن کے خیال میں ایسا جینئس ، محب وطن اور دردِ دل رکھنے والا شاید ہی کوئی اور ہو۔
ٹوئٹر پر جوابات:زید حامد کا آفیشل رسپانس یہ رہا۔ حیرت کی بات ہے کہ کسی الزام کا جواب نہیں دیا گیا، نہ ہی یوسف کذاب والی بات کی تردید
Syed Zaid Zaman Hamid [Official]
Imad Khalid's press conference on Geo was a great move to destroy them alhamdolillah ! Geo is investing on a snake who is a compulsive liar and has already been discredited by Pak army as a liar. His allegations were serious and were thoroughly investigated for months and it was found that he was a planted traitor to attack Mission Takmeel and BrassTacks. In battle between patriotic and traitor media, we know the enemies alhamdolillah ! we are least bothered
اثر ہوتا جارہا ہے اردو کا ۔۔ابھی تو میں گھر کے کاموں اور پیپرز کی وجہ سے بڑی بزی ہوں اتنا ٹائم نہیں ہے کہ پورا سیاق و سباق سمجھوں (ناعمہ عزیز ۔۔ ٹھیک ہے نا)
اثر ہوتا جارہا ہے اردو کا ۔۔ابھی تو میں گھر کے کاموں اور پیپرز کی وجہ سے بڑی بزی ہوں اتنا ٹائم نہیں ہے کہ پورا سیاق و سباق سمجھوں (ناعمہ عزیز ۔۔ ٹھیک ہے نا)
یہ تو خلیفہ بھی رہا ہے یوسف کذاب کا۔۔۔ ۔ اور اس نے اس بات کی بھی تردید نہ کی ۔۔۔ ۔
اثر ہوتا جارہا ہے اردو کا ۔۔ابھی تو میں گھر کے کاموں اور پیپرز کی وجہ سے بڑی بزی ہوں اتنا ٹائم نہیں ہے کہ پورا سیاق و سباق سمجھوں (ناعمہ عزیز ۔۔ ٹھیک ہے نا)