حضرت بلال بن رباح

شاکرالقادری

لائبریرین
حضرت بلال بن رباح

یہ کتاب القلم کے معزز رکن عظیم احمد نے القلم کے قارئین کے لیے ترتیب دی ہے اور انہوں نے اس کتاب میں موجود مواد مختلف مستند کتابوں سے کشید کیا ہے اس کتاب میں صحابی رسول صلعم حضرت بلال ؓ کا مختصر احوال زندگی بیان کیا گیا ہے ۔ یہ کتاب خاص طور پر القلم کے قارئین کے لیے مرتب کی گئی ہے ۔یوں اس کتاب کی اولین طباعت و اشاعت القلم ہی کے زیر اہتمام ہو رہی ہے۔

اظہار تشکر:۔
عظیم احمد صاحب نے اپنی علم دوستی اور ترویج ادب سے محبت کا ثبوت دیتے ہوئے القلم لائبریری کے لیے اپنی تمام کتب کی سافٹ کاپی اور جملہ حقوق فراہم کی ہے۔القلم ریسرچ لائبریری ان کی اس علمی معاونت پر ان کے از حد شکرگزار ہے اور ان کے لیے دعا گو ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ انہیں دنیا و آخرت میں فلاح و کامیابی عطا فرمائے۔ اور ان کے علم کو جملہ قارئین اور طلباء کے لیے نافع بنائے
 
Top