حدیث ٹیم

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

سسٹرشگفتہ،اس ٹیم میں میرانام لکھ لیں ۔ کام ابھی رکاہواہے کیونکہ پہلے بخاری شریف کی دوسری جلدکسی سے مستعارلی تھی اس نےواپس لی ابھی تک نہیں اورپاکستان میں نے بخاری شریف خریدی لیکن واپس سعودیہ آتے ہوئے لانابھول گیااب کوشش کررہاہوں کہ وہ آجائے تاکہ مدوشدسے کام شروع کیاجاسکے ۔انشاء اللہ

والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بھائی نعمان، آپ اس پراجیکٹ میں اپنانام ٹائپنگ میں لکھوادیں یاسینیگ میں یاپروف ریڈنگ میں کسی بھی شعبہ میں لکھوادیں۔


والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

میں نےالحمداللہ مسلم شریف کےتمام فائل ڈاؤن لوڈکرلی ہیں اوراب انشاء اللہ جلدنمبر6پرکام شروع کردیاہے۔ اورانٹرنیٹ کی دکان سےسہولت ختم ہوگئی ہےلیکن میں کوشش کروں گاکہ پھربھی ایک دوبارہفتہ میں چکرلگالیاکروں۔ انشاء اللہ


والسلام
جاویداقبال
 
Top