1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

حج مسنون مولانا اسحاق

موجو نے 'برقیانے کیلئے کتب کی فرمائش' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 16, 2015

  1. موجو

    موجو لائبریرین

    مراسلے:
    1,128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    مولانا اسحاق (رح )صاحب کے حج کے موضوع پر دئیےگئے خطبے اور تربیت پر مشتمل ہے۔
    مختصر جامع، حوالوں سے مزین، شعائر کی اہمیت اور حکمت
    ہلکی اور غیر مستند چیزوں سے پاک کتاب
    انتہائی سادہ اور دل میں اترجانے والا اسلوب جو کہ مولانا کہ خاصہ تھا۔

    میرے پاس مکمل موجود ہے
    کہاں اپ لوڈ کروں
    اپنی حد تک پروف ریڈنگ بھی کرچکا ہوں

    ڈاؤن لوڈ کیجیے حج پر جانے والوں کو ضرور پڑھنے کو دیجیے
    http://www.mediafire.com/view/r2pmxb14a77h756/haj_e_masnoo.pdf
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 16, 2015
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر