مبارکباد حجاب کی ترقی

عیشل

محفلین
بہت بہت مبارک ہو حجاب،میں نے تو اب دیکھا ہے یہ،،ویسے بھی میں تو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں پر عمل کرتی ہوں :oops:
 
نوید ملک

محفلین
عیشل نے کہا:
نوید ملک نے کہا:
ویسے بھی میں تو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں پر عمل کرتی ہوں

یہ ٹائپنگ مشٹیک تھی یا سیاسی بیان :p

دونوں میں سے کچھ بھی نہیں،بس عقل والوں کو ہی یہ بات سمجھ میں آئے گی ،،آپ پریشان نہ ہوں پلیز :p :p :p

میں نے تو ادھاری عقل لیکر بھی سوچا ہے پریشانی دور نہیں ہوئی ۔ اور آپکا فقرہ پڑھکر تو جیسا مومن نے کہا تھا
نہ ادھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے :wink:

وہی والا حال لگا
 
حجاب

محفلین
بہت شکریہ فرزانہ، ماہ وش اور عیشل آپکی دیر سے دی گئی مبارک قبول کرلی ، اور نوید کوئی مشکل بات تو نہیں لکھی عیشل نے ،منیر نیازی کا ایک شعر لکھا ہے ادھورا وہ بھی :p
 
عیشل

محفلین
حجاب نے کہا:

شکریہ حجاب کہ آپ نے ایک بڑی مشکل حل کر دی انکی،ورنہ اب ادھاری عقل سے بھی نہ کام چلنے کے بعد یہ کیا کرتے :roll:
 
تفسیر

محفلین
اچھا جی۔
آپ چُھپی ہوئ تھیں ۔
میں نے کہا کہ یہ کیا ہوا کہ حجاب مجھ سے پہلے ماہر ہوئیں لیکن مبارک باد کا تھرڈ نہیں دیکھا۔ پتہ چلا میں اس ہفتہ غائب تھا :( جب تھرڈ بنا :cry:
اب یہ تھرڈ پورٹیل پر آیا تو نظر پڑی۔ :lol:
چلیں اُس وقت سے اب تک ہے ہر ہفتہ کی ایک نئی
مبارک باد
آپ ہم سب کے ساتھ یہاں ہیں یہ ہماری خوش قسمتی ہے۔ :D
ہر شعبہ میں موجود ہیں ہر جگہ حجاب ۔۔۔۔حجاب اور حجاب۔۔۔ لکھا ہوتا ہے۔۔۔۔:lol:
اب پتہ چلا کہ اُس حجاب میں تو شبانہ ہیں :D
 
حجاب

محفلین
تفسیر نے کہا:

بہت شکریہ تفسیر صاحب ۔ :) دیر سے سہی مبارکباد مل تو گئی کافی ہے اور انعام پہلے مل چکا ہے۔
 
ماہ وش

محفلین
مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو

Top