حالت رقص ہے

عاطف سعد نے 'شاعری اور مصوری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 10, 2021

  1. عاطف سعد

    عاطف سعد محفلین

    مراسلے:
    807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tired
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  2. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,746
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    عاطف بھائی ، حسبِ معمول اچھی تصویر بنائی ہے ۔ ٹیکسٹ ایفیکٹ بہت اچھے لگے ، خصوصاً لفظ قلندرکا ایفیکٹ بہت دیدہ زیب ہے ۔
    البتہ املا کی درستی کی طرف آپ کی توجہ دلاؤں گا ۔ غلط املا اچھے بھلے فن پارے کا مزا کرکرا کردیتی ہے۔ درست املا یوں ہوگا۔ "ہے" ، "ہم" ،"ٹھہرے"
    امید ہے اس طرف توجہ فرمائیں گے۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر