حالات ہو گئے ہیں کتنے عجیب صاحب - منیبؔ احمد

منیب الف

محفلین
تمام احباب اور اساتذہ کرام نے قیمتی آراء سے نوازا ہے۔
نتیجتاً،
آج میں نے اِس غزل کی ریکارڈنگ کی تو اس میں مذکورہ شعر شامل نہیں کیا۔
میرے خیال میں اسے خوفِ فسادِ خلق سے منسوخ کر دینا ہی بہتر ہے۔

 
Top