جو جماعتیں یا لوگ فساد کی صلاحیت رکھتے
جو حکمرانوں کو بلیک میل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
حالانکہ عددی اعتبار سے ایسے لوگ پاکستان میں اقلیت میں ہیں۔
فسادیوں سے رابطہ رکھا جائے مگر امن پسندوں کو اہمیت نا دی جائے
فسادی ، یعنی کالعدم تنظیمیں جو فرقہ ورانہ قتل و غارت میں ملوث ہیں۔ اور اس کے علاوہ کالعدم تحریک طالبان بھی فسادی ہیں۔سرخ رنگ کے الفاظ کی ذرا تعریف فرما دیں
کیا سنی تحریک کے فسادی بھی اس میں شامل ہیں؟فسادی ، یعنی کالعدم تنظیمیں جو فرقہ ورانہ قتل و غارت میں ملوث ہیں۔ اور اس کے علاوہ کالعدم تحریک طالبان بھی فسادی ہیں۔
سنی تحریک سیاسی پارٹی ہے۔ دوسرا کالعدم تنظیم نہیں ہے۔ تیسرا ریاست کے خلاف ببانگ دہل برسر پیکار بھی نہیں ہے۔ ہاں ریاست کے خلاٍٍف جرائم کا ارتکاب کرتی ہے اور کالعدم ٹھہرائی جاتی ہے تو یقیناً فسادیوں کی صٍف میں شامل ہو گی۔کیا سنی تحریک کے فسادی بھی اس میں شامل ہیں؟
کیا سنی تحریک کے فسادی بھی اس میں شامل ہیں؟
اس کے علاوہ ایک مرتبہ ٹی وی پر سنی تحریک کے سربراہ یہ واضح کر چکے ہیں کہ جہاد حکومت کی مرضی کے بغیر اپنے طور پر کوئی گروہ نہیں کر سکتا ۔سنی تحریک سیاسی پارٹی ہے۔ دوسرا کالعدم تنظیم نہیں ہے۔ تیسرا ریاست کے خلاف ببانگ دہل برسر پیکار بھی نہیں ہے۔ ہاں ریاست کے خلاٍٍف جرائم کا ارتکاب کرتی ہے اور کالعدم ٹھہرائی جاتی ہے تو یقیناً فسادیوں کی صٍف میں شامل ہو گی۔