حالات کا جبر

مآخذ
9781_54357311.jpg
 
کالم کے آخر میں مفتی صاحب نے ایک بہت اہم بات کی طرف اشارہ کیا ہے۔ کہ جو جماعتیں یا لوگ فساد کی صلاحیت رکھتے ہیں دوسرے لفظوں میں جو حکمرانوں کو بلیک میل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں عموماً حکمران انہی سے رابطہ رکھتے ہیں اور ان ہی کی بات کو توجہ دیتے ہیں۔ شاید اسی وجہ سے وزیر داخلہ اور اسٹیبلشمنٹ کالعدم تنظیموں اور ان کے ہمدردوں سے رابطے میں رہتے ہیں۔ حالانکہ عددی اعتبار سے ایسے لوگ پاکستان میں اقلیت میں ہیں۔
ایسی پالیسیاں کہ جس میں فسادیوں سے رابطہ رکھا جائے مگر امن پسندوں کو اہمیت نا دی جائے وقتی فائدہ تو دیتی ہیں مگردیر پا نہیں۔
 
جو جماعتیں یا لوگ فساد کی صلاحیت رکھتے

جو حکمرانوں کو بلیک میل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

حالانکہ عددی اعتبار سے ایسے لوگ پاکستان میں اقلیت میں ہیں۔

فسادیوں سے رابطہ رکھا جائے مگر امن پسندوں کو اہمیت نا دی جائے

سرخ رنگ کے الفاظ کی ذرا تعریف فرما دیں
 
کیا سنی تحریک کے فسادی بھی اس میں شامل ہیں؟
سنی تحریک سیاسی پارٹی ہے۔ دوسرا کالعدم تنظیم نہیں ہے۔ تیسرا ریاست کے خلاف ببانگ دہل برسر پیکار بھی نہیں ہے۔ ہاں ریاست کے خلاٍٍف جرائم کا ارتکاب کرتی ہے اور کالعدم ٹھہرائی جاتی ہے تو یقیناً فسادیوں کی صٍف میں شامل ہو گی۔
 
اس کے علاوہ ایک مرتبہ ٹی وی پر سنی تحریک کے سربراہ یہ واضح کر چکے ہیں کہ جہاد حکومت کی مرضی کے بغیر اپنے طور پر کوئی گروہ نہیں کر سکتا ۔
اور جن فسادیوں کا میں نے ذکر کیا ہے وہ تو جہاد کے نام پر فساد کرنے میں مشغول ہیں۔
 
ظفری

لائبریرین
:Dمولویوں کو اپنی فکر ہوگئی ۔۔۔۔۔ کیا کہتے ہیں کہ ڈانڈے اُسی طرف جا رہے ہیں ۔
 
Top