حالات سے متاثر ہو کر الوداع - خلیل میاں برکاتی

الوَداع
ہر لمحہ سکونِ دل ہو جہاں اِک ایسی منزل ڈھونڈیں گے
طوفاں نہ جہاں پر کوئی اُٹھے ہم ایسا ساحل ڈھونڈیں گے
برتا ہے خلیل اپنوں کو بہت اب غیروں کو اپنائینگے
جس بزم میں سب بیگانے ہوں ہم ایسی محفل ڈھونڈیں گے
از خلیل میاں برکاتی​
 
Top