حالات سے متاثر ہو کر الوداع - خلیل میاں برکاتی

الوَداع​
​
ہر لمحہ سکونِ دل ہو جہاں اِک ایسی منزل ڈھونڈیں گے​
طوفاں نہ جہاں پر کوئی اُٹھے ہم ایسا ساحل ڈھونڈیں گے​
برتا ہے خلیل اپنوں کو بہت اب غیروں کو اپنائینگے​
جس بزم میں سب بیگانے ہوں ہم ایسی محفل ڈھونڈیں گے​
​
از خلیل میاں برکاتی​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top