جی میل کا نیا فیچر: ای میل کی مخصوص مدت کے بعد از خود تحذیف!

فرقان احمد نے 'انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 16, 2018

  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    5,335
    بنیادی طور پر پرائیویسی کو بہتر بنانے کے لیے متعارف کرائے گئے اس فیچر کے تحت ای میلز کی ایکسپائر ڈیٹ ہوا کرے گی، بالکل اسنیپ چیٹ کے خود ختم ہونے والے پیغامات کی طرح۔اسی طرح اس فیچر کی مدد سے لوگ ایسی ای میلز بھی بھیج سکتے ہیں جسے دیگر افراد فارورڈ، کاپی، پیسٹ یا ڈاﺅن لوڈ بلکہ پرنٹ تک نہیں کرسکیں گے، تاہم فی الحال کے پاس اسکرین شاٹ کا کوئی علاج نہیں، مگر مستقبل میں اس کی روک تھام کا وعدہ کیا گیا ہے۔

    مزید تفصیل اس ربط پر ملاحظہ فرمائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    5,956
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    امید ہے یہ فیچر فری ہوگا۔
    فقط ایک پاکستانی۔ :)
     
    آخری تدوین: ‏مئی 16, 2018
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر