جی بورڈ کے لیے اردو لغت

فلک شیر نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 13, 2020

  1. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,392
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    السلام علیکم
    جی بورڈ نامی اینڈروئیڈ کی بورڈ میں اتاری جانے والی زبانوں کو بیرون سے ڈکشنری کی مدد دی جا سکتی ہے۔ کیا ایسی کوئی اردو لغت میسر ہے؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2

اس صفحے کی تشہیر