جی ایس ویو کے بارے میں معلومات ہیں اور ان پیج کے مسائل

ہمسفر

محفلین
اسلام و علیکم!

ان پیج 4۔2 میں پیج نمبر ماسٹر پیج سیٹنگ میں جا کر لگائیں ہیں مگر مجھے اردو فونٹ میں لگانے ہیں
اس کا طریقہ کار کیا ہو گا

اور میں ان انپیج میں ٹائپ کیے ہوئے حروف 123456789 کو اردو والے ہندسوں میں تبدیل کرنا ہے برائے کرم بتانے سے پہلے آپ خود ان پیج میں چیک کر لیجئے گا کیونکہ مجھ سے نہیں ہو رہے بہت کوشش کی ہے اور میں ان پیج میں اناڑی نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اخبار میں کام کرتا ہوں لیکن اس کے باوجود

جی ایس ویو کے بارے میں آپ کو معلوم ہے یہ ان پیج سے الٹا پرنٹ نکالنے مین مدد دیتا ہے بڑے نیوز پیپر ر جھنگ اور خبریں وغیر ہ اس کو استعمال کرتے ہیں میرے پاس ان رجسٹرڈ ورژن ہے اگر کسی بھاھئی کے پاس رجسٹڑڈ ورژن ہو تو براہ کرم ارسال کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
 
Top