تو بس پھر گھر دھیان سے جایا کریں۔لگتا ہے گھر میں خاوند پر کافی پریکٹس کی ہوئی ہے اس "شیرنی" نے
بالکل! آپ بھی اپنے گھر شیر بن کے جایا کریں۔ کسی دن چور بن کے چلے گئے تو انجام یکسر مختلف ہو سکتا ہےتو بس پھر گھر دھیان سے جایا کریں۔
جانا تو گھر کے اندر ہی ہے نا۔ چور بن کے جاؤ یا شیر بن کے۔ اندر تو شیرنی کی مرضی ہےبالکل! آپ بھی اپنے گھر شیر بن کے جایا کریں۔ کسی دن چور بن کے چلے گئے تو انجام یکسر مختلف ہو سکتا ہے